پاکستان کی کراچی یونیورسٹی میں کل رات ہوئی فائرنگ میں ایک طالب علم کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔پاکستانی اخبار 'دی نیوز' میں شائع رپورٹ کے
مطابق مسلح نامعلوم حملہ آوروں نے کراچی یونیورسٹی کے تین طبا پر فائرنگ کر دی۔اس میں ایک طالب علم مرتضی کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر شاہد اور احسان شدید زخمی ہو گئے۔